جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

 شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبروں کا ڈراپ سین

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(آن لائن) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں، بھارتی ٹینس اسٹار بیٹے اذہان کے ہمراہ مانچسٹر آرہی ہیں اور اتوار کو روایتی حریفوں کا میچ دیکھیں گی جب کہ دیگر کرکٹرز کی فیملیز بھی یکجا ہوگئیں۔حارث سہیل اور آصف علی کی فیملیز پہلے ہی ہمراہ تھیں، محمد حفیظ اور کپتان سرفراز احمد کے بیوی، بچے انگلینڈ میں ہی مقیم ہیں لیکن دیگر شہروں میں تھے، اب مانچسٹر پہنچ چکے اور ہوٹل میں کرکٹرز

کے ساتھ ہیں۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان اختلافات کی افواہیں  گردش میں تھیں،  بھارتی ٹینس اسٹار  بیٹے اذہان کے ہمراہ مانچسٹر شوہر کے پاس آنے سے سب خبریں  غلط ثابت ہوگئیں۔یاد رہے کہ شعیب ملک انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران10  روز کی رخصت پر گئے تو خبریں گردش میں رہیں کہ آل راؤنڈر کے اہلیہ سے شدید اختلافات ہو گئے ہیں، تاہم ثانیہ مرزا پاک بھارت میچ دیکھنے کیلیے مانچسٹر آ رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…