منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کا خواہشمند ہوں،سندیپ لمی چنے

datetime 15  مارچ‬‮  2019

دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کا خواہشمند ہوں،سندیپ لمی چنے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز سے کھیلنے والے سندیپ لمی چنے نے کہاہے کہ انہیں کراچی میں کرکٹ کھیل کر اچھا لگا اور دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں، یہاں آنے کیلئے بے چین رہیں گے۔پی ایس ایل کو دیے اپنے انٹرویو میں نیپال سے… Continue 23reading دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کا خواہشمند ہوں،سندیپ لمی چنے

وریندرسہواگ نے بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019

وریندرسہواگ نے بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار کردیا

نئی دہلی(این این آئی)سابق بھارتی اوپنر وریندرسہواگ نے بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار کردیا۔وریندر سہواگ کے سیاست میں حصہ لینے کے بارے میں کافی افواہیں گرم تھیں تاہم انھوں نے واضح کیا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر بی جے پی کا ٹکٹ قبول نہیں کرسکتے۔

بھارتی کرکٹر محمدشامی کے خلاف تشدد، ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

datetime 15  مارچ‬‮  2019

بھارتی کرکٹر محمدشامی کے خلاف تشدد، ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

نئی دہلی(این این آئی)پولیس نے بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی کے خلاف تشدد سمیت ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق محمد شامی کی اہلیہ حَسین جہاں نے الزام عائد کیا کہ ان کے شوہر جسمانی تشدد سمیت دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں۔واضح رہے کہ مارچ 2018 میں محمد شامی… Continue 23reading بھارتی کرکٹر محمدشامی کے خلاف تشدد، ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

آسٹریلوی سیکورٹی چیف شان کیرل نے نیشنل اسٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019

آسٹریلوی سیکورٹی چیف شان کیرل نے نیشنل اسٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی(این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا کے سیکورٹی چیف شان کیرل نے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فور کے حوالے سے ہونے والے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سیکوریٹی چیف شان کیرل نے کراچی آمد کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فور کے حوالے سے ہونے والے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،… Continue 23reading آسٹریلوی سیکورٹی چیف شان کیرل نے نیشنل اسٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

مسجد حملے کے بعداہم اسلامی ملک کی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم، کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019

مسجد حملے کے بعداہم اسلامی ملک کی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم، کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان (آج) ہفتہ سے شروع ہونے والاا تیسرا اور آخری ٹیسٹ منسوخ کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے علاقے ڈینز… Continue 23reading مسجد حملے کے بعداہم اسلامی ملک کی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم، کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا

پی ایس ایل فور،یونائیٹڈ 4وکٹوں سے کامیاب، کراچی کنگز باہر

datetime 14  مارچ‬‮  2019

پی ایس ایل فور،یونائیٹڈ 4وکٹوں سے کامیاب، کراچی کنگز باہر

کراچی (آن لائن ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے دوران الیمینیٹر ۔ 1 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کے الیمینیٹر ۔2 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ہیلز کے 41، ڈیلپورٹ کے 38 اور حسین طلعت کے 32… Continue 23reading پی ایس ایل فور،یونائیٹڈ 4وکٹوں سے کامیاب، کراچی کنگز باہر

وزیراعظم نے سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کا اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم نے سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں کروانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں ہیں اور یہ یہاں پر امن مکمل طور پر… Continue 23reading وزیراعظم نے سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کا اعلان کردیا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیلئے 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا،پاکستان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس

datetime 14  مارچ‬‮  2019

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیلئے 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا،پاکستان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس

نئی دلی( آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا لیکن پاکستان کے بارے میں ان کی رائے ہے کہ وہ کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں۔آسٹریلیا سے سیریز ہارنے کے بعد پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیلئے 5 ٹیموں کو مضبوط قرار دے دیا،پاکستان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس

میجر جنرل آصف غفور کی عثمان خواجہ کو مبارکباد کی ایک اور ٹوئٹ ، شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

datetime 14  مارچ‬‮  2019

میجر جنرل آصف غفور کی عثمان خواجہ کو مبارکباد کی ایک اور ٹوئٹ ، شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

راولپنڈی(اے این این ) ترجمان پاک فوج نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ سے آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں بھارتی شکست اور عثمان خواجہ کی شاندار پرفارمنس پر جہاں شائقین کرکٹ انہیں مبارکباد دے رہے ہیں وہیں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل… Continue 23reading میجر جنرل آصف غفور کی عثمان خواجہ کو مبارکباد کی ایک اور ٹوئٹ ، شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

1 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 2,283