بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

پاکستان کو ایک نیا شعیب اختر مل گیا، محمد حسنین نے تیز ترین گیند کروانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسٹل(آن لائن) پاکستان کو ایک نیا شعیب اختر مل گیا، محمد حسنین نے تیز ترین گیند کروانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، افغانستان کے خلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باولر نے 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی، حالیہ چند برسوں کے دوران کسی بھی پاکستانی گیند باز کی جانب سے اس رفتار سے گیند بازی نہیں کروائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے خلاف ورلڈکپ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنی تیز رفتار گیند بازی سے سب کو حیران کر دیا۔ محمد حسنین نے تیز ترین گیند کروانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ افغانستان کے خلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین نے 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی۔حالیہ چند برسوں کے دوران کسی بھی پاکستانی گیند باز کی جانب سے اس رفتار سے گیند بازی نہیں کروائی گئی۔ یہی وجہ ہے کہ محمد حسنین کو اب پاکستان کا نیا شعیب اختر قرار دیا جانے لگا ہے۔ تاہم دوسری جانب ورلڈکپ کی تیاریوں کے دوران پاکستان کو زبردست دھچکا پہنچا۔ ورلڈکپ کے پریکٹس میچ میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں کرکٹ میچ میں شکست ہوئی۔ افغانستان کے خلاف ورلڈکپ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنی تیز رفتار گیند بازی سے سب کو حیران کر دیا۔ محمد حسنین نے تیز ترین گیند کروانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ افغانستان کے خلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین نے 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی۔حالیہ چند برسوں کے دوران کسی بھی پاکستانی گیند باز کی جانب سے اس رفتار سے گیند بازی نہیں کروائی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…