جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انگلش رائل ون ڈے کپ اظہر علی کی ٹیم سمر سیٹ نے 6 وکٹوں سے جیت لیا، اظہر علی کاجشن کے دوران شراب اچھالتے وقت  قابل تحسین اقدام

datetime 27  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن) انگلش رائل ون ڈے کپ اظہر علی کی ٹیم سمر سیٹ نے 6 وکٹوں سے جیت لیا تاہم اظہر علی ٹیم کے ساتھ جیت کے جشن میں ابتدائی طور پر شریک ہوئے پھر بھاگ گئے۔تفصیلات کے مطابق سمر سیٹ کی ٹیم ون ڈے کپ میں ہیمپشائر کو شکست دینے کے بعد جیت کا جشن منارہی تھی تو اظہر علی شراب کی بوتل کھلنے سے پہلے ٹیم کا جشن چھوڑ کر چلے گئے۔

سوشل میڈیا پر جہاں مداحوں نے اظہر علی کے وہاں سے شراب پھینکنے سے قبل چلے جانے کو سراہا وہیں انگلش کرکٹرز کی بھی تعریف کی جنہوں نے پاکستانی کرکٹر کی موجودگی تک احتراما شراب نہیں اچھالی۔اظہر علی نے ایونٹ کے دوران شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 451 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 7 کھلاڑیوں کو بھی پویلین کی راہ دکھائی۔واضح رہے کہ انگلش رائل ون ڈے کپ کے فائنل میچ میں سمرسیٹ نے ہمپشائر کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی، اظہر علی نے 45 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ہیمپشائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے، ہیمپشائر کے نارتھ ایسٹ نے 56 اور فلر نے 55 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔جواب میں سمر سیٹ نے 39 گیندوں قبل ہی 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا، بلڈریتھ نے ناقابل شکست 69 رنز بنا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔  انگلش رائل ون ڈے کپ اظہر علی کی ٹیم سمر سیٹ نے 6 وکٹوں سے جیت لیا تاہم اظہر علی ٹیم کے ساتھ جیت کے جشن میں ابتدائی طور پر شریک ہوئے پھر بھاگ گئے۔تفصیلات کے مطابق سمر سیٹ کی ٹیم ون ڈے کپ میں ہیمپشائر کو شکست دینے کے بعد جیت کا جشن منارہی تھی تو اظہر علی شراب کی بوتل کھلنے سے پہلے ٹیم کا جشن چھوڑ کر چلے گئے۔ انگلش رائل ون ڈے کپ اظہر علی کی ٹیم سمر سیٹ نے 6 وکٹوں سے جیت لیا تاہم اظہر علی ٹیم کے ساتھ جیت کے جشن میں ابتدائی طور پر شریک ہوئے پھر بھاگ گئے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…