سری لنکا اور بنگلہ دیشی ٹیمیں 2020ء میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ سپر 12 راؤنڈ میں براہ راست جگہ نہ بنا سکیں
دبئی (این این آئی)سابق عالمی چمپئن سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں 2020ء میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ سپر 12 راؤنڈ میں براہ راست جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکیں ، دونوں ٹیموں کو سپر 12 راؤنڈ تک رسائی کیلئے اضافی راؤنڈ کا مرحلہ عبور کرنا ہو گا جس میں ان کا مقابلہ… Continue 23reading سری لنکا اور بنگلہ دیشی ٹیمیں 2020ء میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ سپر 12 راؤنڈ میں براہ راست جگہ نہ بنا سکیں