پاکستان کا مقابلہ بھرپور قوت اور حاضر دماغی سے کرینگے ، ویرات کوہلی

14  جون‬‮  2019

ناٹنگھم(آن لائن ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا کہ وہ ورلڈکپ 2019 کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کا مقابلہ بھرپور قوت اور حاضر دماغی سے کریں گے۔کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف میچ میں بھارت کی ٹیم اپنی بہترین کارکردگی دکھائے گی، ہم ایک پلان کے مطابق حریف کا مقابلہ کریں گے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ہم اتنے بڑے میچ میں پرسکون انداز اور اطمینان سے کھیلیں گے۔قبل ازیں بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپن گیند باز ہر بھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان

ورلڈکپ2019 میں بھارت کو نہیں ہرا سکتا۔انہوں نے سرفراز کی کپتانی میں کھیلنے والی ٹیم کو ناتجربہ کار قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ماضی میں پاکستان کی ٹیم کو شکست دینا مشکل تھا لیکن موجودہ اسکواڈ کو بھارت10 میں سے نو میچ ہرا سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے شکست کھانے کا خوف ہوگا کیوں کہ کھلاڑی جانتے ہیں کہ پاکستان سے ہارنے کے بعد بھارت میں کیا ہوتا ہے۔ عوام صرف یہ یاد رکھتے ہیں کہ پاک بھارت میچ میں کیا ہوا، اگر پاکستان جیتتا ہے تو یہ ہمارے لیے بہت برا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…