جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

 پاک بھارت ہالی وولٹیج میچ: ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے لاکھ تک پہنچ گئی؟ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کے میچ کا ایک ٹکٹ تقریباً پانچ لاکھ پاکستانی روپوں میں فروخت ہونے لگا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 25 ہزار کی گنجائش والے اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم کے لیے پانچ لاکھ سے زائد ٹکٹس خریدنے کی درخواستیں موصول ہوئیں۔ان ٹکٹوں کی مانگ اب اتنی بڑھ چکی ہے کہ ایک ٹکٹ ڈھائی ہزار پاؤنڈ یعنی تقریباً پانچ لاکھ پاکستانی روپوں میں فروخت ہورہا ہے۔پاک بھارت تناؤ کی

وجہ سے دونوں ممالک اب کم ہی کرکٹ کے میدان پر ا?منے سامنے ا?تے ہیں۔اس سے قبل چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہوئی تھیں اور یہ گرین شرٹس نے اس میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔اس میچ کو 50 کروڑ سے زائد افراد نے دیکھا تھا اور اسے نہ صرف کرکٹ بلکہ تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مقابلوں میں شامل کیاگیا۔ میچ کے لیے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…