منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

حارث سہیل کا انگلینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار

datetime 10  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)پاکستان کے مڈل آرڈربیٹسمین حارث سہیل نے انگلینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ نمبر ون سائیڈ ہے،اس کی بولنگ بھی اچھی ہے،پہلے میچ میں بارش کی وجہ سے پورا موقع نہ مل سکا،باقی میچز میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کوشش کروں گا کہ آسٹریلیا

کیخلاف سیریز کی طرح یہاں بھی پرفارم کروں، انگلینڈ نمبر ون سائیڈ ہے،اس کی بولنگ بھی اچھی ہے۔ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں انگلینڈ کیخلاف کھیل کر بہت فائدہ ہوگا۔پہلے میچ سے متعلق حارث سہیل نے کہا کہ کنڈیشنز بولرز کو سپورٹ کررہی تھیں لیکن بعدمیں امام اور وہ سیٹ ہوگئے تھے پر بارش کی وجہ سے پورا موقع نہ مل سکا،بقیہ میچز میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…