بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

رافیل نڈال نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

میڈرڈ(این این آئی)اسپین کے رافیل نڈال نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ مارٹن ڈیل پوٹرو لازلو ڈی جیرے نے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے رافیل نڈال نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے میڈرڈ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں پانچ بار کے چمپئن رافیل نڈال کا مقابلہ کنیڈا کے 18 سالہ

آئیوگر الاسیم سے تھا۔رافیل نے نڈال نے پہلا سیٹ حریف کھلاڑی کے خلاف چھ سے جیتاجبکہ دوسرے سیٹ میں کنیڈین کھلاڑی کچھ مزاحمت کی کی لیکن وہ نڈال کے تجربے کے سامنے بے بس ہوگئے،اس طرح نڈال نے مقابلہ چھ تین سے جیت کر تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔ایک اور میچ میں اسپین فیرر نے ایگزینڈر زیوریو کے خلاف چھ چار اور چھ ایک سے کامیابی سمیٹ کا تیسرے مرحلے میں جگہ بنالی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…