ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

ممبئی ،بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی

datetime 9  مئی‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی۔بی سی سی آئی نے اپنے پلیئرز اور معاون اسٹاف کو میگا ایونٹ کے دوران صرف 15 روز کیلئے اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی تاہم وہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی 21 دنوں کے بعد ہی انھیں جوائن کرپائیں گی، اس طرح 16 جون کو شیڈول پاک بھارت میچ کے موقع پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اور دیگر موجود نہیں ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…