پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، اسد شفیق

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، پاکستان ٹیم سے میگا ایونٹ میں اچھی امیدیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں اسد شفیق نے کہا کہ جس طرح سائوتھمپٹن کے ون ڈے میں پاکستان نے پرفارم کیا اس سے مثبت اشارے

مل رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فخر زمان کی اچھی فارم لگی ہوئی ہے، ورلڈ کپ میں بھی ان سے اچھی امید ہیں، میگا ایونٹ میں دس کی دس ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک کو کمزور یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا۔قومی کرکٹر نے کہا کہ وہ ون ڈے ٹیم میں واپسی کیلئے محنت کررہے ہیں، ان کا کام اسکور کرنا ہے، سلیکٹ کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔



کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…