جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ڈیوائن براوو اب مہندرا سنگھ دھونی کیلیے بھی گانا گائیں گے

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

چنائی(این این آئی) ویسٹ انڈین اسٹار ڈیوائن براوو اب اپنی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کیلئے گانا گائیں گے۔ڈیوائن براوو نے ایک تامل فلم میں مختصر انٹری بھی دی جبکہ حال ہی میں انھوں نے ایک گانا ایشیا گایا جس میں انھوں نے ایشیائی پلیئرز کو خراج تحسین پیش کیا اور اب وہ دھونی کو اسی انداز میں خراج تحسین پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ وہ اس سے قبل کئی گانے گا چکے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…