رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دیکر روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

20  مئی‬‮  2019

میڈرڈ (این این آئی) معروف ٹینس سٹار رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دیکر روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا، اسپینش کھلاڑی نویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔روم میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں رافیل نڈال نے نوواک جوکووچ کے خلاف جارحانہ آغاز کیا۔

پہلے سیٹ میں بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔دوسرے سیٹ میں عالمی نمبر ایک جوکووچ نے بھرپور کم بیک کیا اور چھ چار سے سیٹ جیت کر مقابلہ برابر کر دیا، تیسرے اور آخری سیٹ میں نیڈال پھر حریف پر حاوی ہوگئے اور سیٹ چھ ایک سے جیتنے کے ساتھ ٹائٹل بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…