کرکٹ بورڈ نے احسان مانی اور وسیم خان کی تعیناتی کیخلاف کیس میں اپنا جواب داخل کر ادیا

21  مئی‬‮  2019

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران پی سی بی کی جانب سے جواب داخل کروا دیا گیا جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا ء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل

اختر شبیر نے گورننگ باڈی کے ممبر نعمان بٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ وسیم خان کی تعیناتی بورڈ ممبران کالعدم قرار دے چکے ہیں ،پی سی بی چیئرمین احسان مانی برطانیہ میں مستقل رہائش کا درجہ رکھتے ہیں۔ استدعا ہے کہ ایم ڈی وسیم خان اور چیئرمین احسان مانی کی تعیناتی کالعدم قرا ردے کر عہدے سے ہٹا جائے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…