منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا، شعیب ملک ، وہاب ریاض اور امام الحق بھارت سے میچ سے پہلے شیشہ کلب میں کیا کرتے رہے؟ویڈیو وائرل

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے اہم میچ میں گزشتہ روز پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے 89رنز سے شکست دی ، جس پر پوری پاکستانی قوم شدید مایوسی کا شکار ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے

کہ شعیب ملک ، وہاب ریاض اور امام الحق شیشہ کلب میں موجود ہیں اور خوش گپیاں کرتے ہوئے نظر آئے ،چاہئے تو یہ تھا کہ وہ آرام کرتے یا پریکٹس پرتوجہ دیتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی کل کے میچ میں جمائیاں لیتے ہوئے نظر آئے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…