جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کی رسائی کے امکانا ت ففٹی ففٹی ہیں : مارک وا

datetime 1  جون‬‮  2019 |

لندن ( این این آئی )سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کی رسائی کے امکانا ت کو ففٹی ففٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کا فائنل فورمیں جگہ بنانا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ مارک وا نے برینڈن میکولم کی جانب سے ٹیموں کی ہارجیت کی پیشگوئیوں پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مارک وا نے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلے تک انگلینڈ اور آسٹریلیا کی رسائی یقینی ہے ۔

تیسری ٹیم کے طو رپر بھارت کی باتیں ہو رہی ہے لیکن اس کا فائنل فورمیں جگہ بنانا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ بھارتی ٹیم کی مڈل آرڈر لائن زیادہ مضبوط نہیں اس کی سیمی فائنل میں جگہ بنانے کا تمام انحصار کپتان ویرات کوہلی اور فاسٹ بولر بومرا کی پرفارمنس پرہوگا۔ مارک وا نے چوتھی ٹیم کے لیے نیوزی لینڈ کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے سائوتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز سے بہتر قرار دیا جا سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…