بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

انگلینڈ کو شکست دیکر پاکستان نے دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 4  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )شوبز ستاروں نے ورلڈ کپ کے میچ میں انگلینڈ کو قومی ٹیم کے ہاتھوں شکست پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین شرٹس نے اس کامیابی سے دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔اداکار ہمایوں سعید ،احسن خان ، ببرک شاہ ،حیدر سلطان، موسیٰ خان، معمر رانا ، عمران اشرف ، اسلم شیخ ، فہد مصطفی نے سماجی ربطوں کی ویب سائٹس پر

پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے بہترین کم بیک کیا ہے ۔اس کامیابی سے ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے جو کسی وقت بھی بازی پلٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔شوبز ستاروں نے کہا کہ اس کامیابی کے بعد پاکستانی ٹیم میںرد ھم واپس آ گیا ہے اور یہ کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان سیمی فائنل تک ضرور رسائی حاصل کر ے گا اور انشا اللہ فائنل بھی کھیلا گا ۔علاوہ ازیں مزاحیہ اداکار طاہر نوشاہد کی جانب سے قومی ٹیم کی کامیابی کی خوشی میں تماثیل تھیٹر میں ڈرامہ ریہرسل کے دوران ساتھی فنکاروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…