جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سخت ٹیموں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو نڈر ہو کر کھیلنا ہوگا، وسیم اکرم

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناٹنگھم(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم نے کہاہے کہ سخت ٹیموں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو نڈر ہو کر کھیلنا ہوگا۔ ایک انٹرویویو میں انہوںنے کہاکہ ورلڈ کپ میں سخت ٹیموں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو نڈر ہوکر کھیلنا ہوگا۔انہوںنے کہاکہ ورلڈ کپ میں فخر زمان پر نظریں ہوں گی، انہیں اب ذہانت کا مظاہرہ کرنا ہوگا کیونکہ وہ کافی عرصے سے کھیل رہے ہیں، لوگوں کو پتہ چل گیا ہے

کہ فخر کو کیسے بولنگ کرانی ہے تاہم لوگ کہتے ہیں کہ وہ کبھی چلتا ہے اور کبھی نہیں کیونکہ اس کا اسٹائل ہی ایسا ہے۔انہوں نے کہا کہ فائنل الیون میں آصف علی کا ہونا ضروری ہے کیوں کہ وہ اچھا ہارڈ ہٹر ہے جس کی پاکستان کو ضرورت ہے۔وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان بظاہر اتنی مضبوط ٹیم نہیں، اسے فائنل فور تک آنے کیلئے بہت محنت کرنا ہوگی لیکن امید ہے کہ یہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرسکے گی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…