جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

شین وارن کی ڈریم الیون میں وسیم اکرم اورشاہد آفریدی کی شمولیت

datetime 3  جون‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی ڈریم میں بطور آل رائونڈر شاہد آفریدی اورسوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو منتخب کرلیا۔سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے ورلڈ کپ کیلیے اپنی ڈریم میں بطور آل رائونڈر شاہد آفریدی اورسوئنگ

کے سلطان وسیم اکرم کو منتخب کرلیا۔ اس کے علاوہ دیگر 9 منتخب پلیئرز میں بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر، رکی پونٹنگ، برائن لارا، ایڈم گلکرسٹ، مارک وا،کمار سنگاکارا جبکہ بولنگ اٹیک میں اینڈریو فلنٹوف، وسیم اکرم، گلین میک گرا، متیاہ مرلی دھرن کو شامل کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…