بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے انگلینڈ کے بیٹسمین کیوین پیٹرسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 3  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے انگلینڈ کے بیٹسمین کیوین پیٹرسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور ٹوئٹر پر دونوں کرکٹرز کی لفظی جنگ جاری رہی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پاکستان انگلینڈ کے میچ سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ایک پیغام شیئر کیا۔شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ خون، پسینہ، غصہ، دل کی تیز دھڑکن، یہ چیزیں وہ ہیں جو ملک کی نمائندگی کے وقت آپ کے ساتھ ہونا چاہیں۔انہوں نے لکھا کہ

آپ کے سینے پر سجا ستار آپ کا فخر ہے لہٰذا تگڑا کھیل پیش کرتے ہوئے مخالف کو شکست دے دیں۔ ٹوئٹ میں شعیب اختر نے اپنی پیٹرسن کو آئوٹ کرنے کے بعد جشن منانے کی تصویر بھی شیئر کی۔فاسٹ بائولر کی اس ٹوئٹ کی جواب میں پیٹرسن بھی میدان میں آگئے اور دونوں میں لفظی جنگ چِھڑی رہی۔شعیب اختر کے ٹوئٹ کے جواب میں انگلینڈ کے بیٹسمین کیوین پیٹرسن نے لکھا کہ ’تمھارے ٹوئٹ کے جواب میں بحث نہیں کروں گا دوست، البتہ جیسا کہ میں نے سنچری اسکور کرنے کیلئے آپ کو ہرطرف مارا تھا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…