پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

حارث سہیل ون ڈے کرکٹ کا بیٹسمین نہیں، امام الحق کو ڈراپ کردینا چاہیے،اوپننگ کس سے کروائی جائے؟ مشورہ دے دیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے حارث سہیل کی ٹیم میں سلیکشن پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حارث سہیل ون ڈے کرکٹ کا بیٹسمین ہی نہیں اور سلیکٹر انہیں ورلڈ کپ میں لے گئے ہیں اور اوپننگ بلے باز امام الحق کو ٹیم سے ڈراپ کردینا چاہیے۔ دس سال انہوں نے زرعی ترقیاتی بینک کی قیادت کی، البتہ کبھی حارث سہیل کو محدود اوورز کے مقابلوں کے لئے منتخب نہیں کیا۔

حیرت ہے کہ سلیکٹرز نے انہیں ورلڈ کپ کی ٹیم میں منتخب کر لیا ہے۔39 سالہ عبدالرزاق نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف مقابلے کیلئے حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کرنے کے بجائے شعیب ملک کو موقع دینا چاہیے۔ پاکستان کے لئے تین ورلڈ کپ کھیلنے والے ٹیسٹ آل راؤنڈر کے مطابق محمد حفیظ اور فخر زمان کے ساتھ اننگز کی شروعات کرنا چاہیے اور امام الحق کو ٹیم سے ڈراپ کردینا چاہیے۔ آصف علی کو نمبر چھ پر کھلانا مناسب رہے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…