ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

افغان کرکٹر راشد خان کو ویرات کوہلی کا دیا گیا بیٹ چوری کر لیا گیا ،چور اپنی ہی ٹیم کا کھلاڑی نکلا،نام بھی سامنے آگیا

datetime 2  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسٹل (آن لائن) افغان کرکٹر راشد خان کو ویرات کوہلی کی جانب سے تحفے میں ملنے والا بیٹ خود ان کے سابق کپتان اصغر افغان نے ’چرا‘ لیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق سپنر راشد خان نے کہا ہے کہ مجھے معروف بیٹسمینوں کے بیٹ جمع کرنے کا بھی شوق ہے، مجھے بھارتی کپتان کوہلی نے بھی ایک بیٹ دیا جس سے میں نے آئرلینڈ کیخلاف عمدہ بیٹنگ کی۔

میں ایک گیند پر چوکا جڑنا چاہتا تھا مگر چھکا لگ گیا، جس سے مجھے احساس ہوا یہ خاص بیٹ ہے، واپسی پر اصغر افغان نے وہ بیٹ مجھ سے مانگا تو میں نے منع کردیا، مگر بعد میں انھوں نے اسے میرے بیگ سے نکال کر اپنے بیگ میں ڈال دیا۔راشد خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ وہ اس بیٹ سے اچھا نہیں کھیل پائیں گے اور مجھے واپس کردیں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…