پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ میں بھونچال،پہلا بڑا استعفیٰ سامنے آگیا

datetime 20  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محسن حسن خان نے پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا ،نجی ٹی وی کے مطابق محسن خان نے پی سی بی چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کی اور کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان ان کی جگہ چیئرمین کرکٹ کمیٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ عہدے سے علیحدگی پر محسن خان کا کہنا ہے کہ

قومی ٹیم کی کارکردگی جانچنے کی ذمہ داری کرکٹ کمیٹی کو سونپی گئی اور پی سی بی نے سربراہ بنا کر مجھے موقع دیا جس پر میں مشکور ہوں۔ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر رپورٹ تیار کرے گی جو پی سی بی چیئرمین احسان مانی اور گورننگ بورڈ کو پیش کی جائے گی۔واضح رہے کہ انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ میں تاحال پاکستانی ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…