ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ورلڈ کپ میں چار میچز جیتنے کے بعد اعتماد بڑھا ہے، بولٹ

datetime 20  جون‬‮  2019 |

لندن (آن لائن ) نیوزی لینڈ کے سٹار فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں چار میچز جیتنے کے بعد اعتماد بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ میگا ایونٹ کے بقیہ میچز میں حریف بلے بازوں کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے مزید اچھی طرح سے تیار ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میگا ایونٹ میں پانچ میچز کھیل چکی ہے اور وہ چار میچز

جیتنے کے بعد سب سے زیادہ 9 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سر فہرست ہے۔ کیویز ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا چھٹا میچ (کل) ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف مانچسٹر میں کھیلے گی۔ اپنے ایک بیان میں بولٹ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی اب تک کی کارکردگی بہت اہمیت کی حامل ہے، ہماری ٹیم بلند مورال کے ساتھ میگا ایونٹ کے بقیہ میچز میں بھی انٹری کرے گی۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…