پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

جینا ڈیون آئرلینڈ کی خاتون ریسلربیکی لینچ کی مداح نکلیں

datetime 20  جون‬‮  2019 |

لاس اینجلس ( آن لائن) امریکی اداکارہ جینا ڈیون کو آئرلینڈ کی خاتون ریسلربیکی لینچ نے متاثر کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جینا ڈیون نے بیکی لینچ سے ملاقات کی اور ان سے ملاقات کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان سے بے حد متاثر ہوئیں۔ جینا ڈیون کا کہنا ہے کہ وہ اور سٹیو مل کر ریسلنگ دیکھنے کے شوقین ہیں اور یہ کھیل دنوں کو بہت پسند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…