پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اعزاز سامنے آگیا
لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اعزاز سامنے آیا ہے۔ اس بار پاکستان کی ویمن ٹیم کی اہم کھلاڑی ثنا میر مشترکہ طور پر دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی اسپنر بن گئی ہیں۔ثنا میر مزید ایک وکٹ لے کر نمبر ون اسپنر اور دنیا کی تیسری سب سے زیادہ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اعزاز سامنے آگیا







































