جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

انگلینڈ کے خلاف میچ،آئی سی سی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور 2 انگلش کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا،وجہ سامنے آگئی

datetime 4  جون‬‮  2019 |

ناٹنگھم(این این آئی) انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کردیا گیا،آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر 2 انگلش کھلاڑیوں پر بھی جرمانہ کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم نے ناٹنگھم کے میدان پر گزشتہ روز ورلڈکپ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دی۔میچ کے بعد آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 20 فیصد اور دیگر کھلاڑیوں پر 10 فیصد

جرمانہ عائد کردیا۔پاکستان ٹیم پر جرمانے کی وجہ مقررہ وقت کے دوران ایک اوور کم پھینکا تھا۔آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر اور بلے باز جیسن رائے پر میچ فیس کا 15، 15 فیصد جرمانہ کیا۔جوفرا آرچر نے امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا جب کہ جیسن رائے نے نازیبا الفاظ استعمال کیے اور دونوں کھلاڑیوں نے اپنی غلطی کا اعتراف بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…