جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ہزاروں ڈالرز انعام کا اعلان کردیاگیا

datetime 4  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ڈاکٹر نسیم اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے 10 ہزار ڈالرز کا اعلان کیا ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے

لیے ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قومی ٹیم کی شکست پر زیادہ تنقید اور طعنے نہیں دینے چاہئے بلکہ اپنی ٹیم کی ہمت بڑھانی چاہئے۔واضح رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں 14 رنز سے ہرایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…