جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سے شکست کے بعد انگلینڈ ٹیم نے نیا بدترین  ریکارڈ اپنے نام کرلیا،ورلڈ کپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی

datetime 4  جون‬‮  2019 |

ناٹنگھم(  آن لائن)پاکستان کے خلاف کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے میچ میں شکست کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے نیا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ناٹنگھم میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد اور بابر اعظم کی نصف سنچریوں کی بدولت انگلینڈ کو فتح کے لیے 349 رنز کا مشکل ہدف دیا۔ہدف کے تعاقب میں جوز بٹلر اور جو روٹ کی سنچریوں کے باوجود انگلینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز

میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنا سکی اور اسے میچ میں 14 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس ناکامی کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جو دو سنچریوں کے باوجود میچ میں ناکامی سے دوچار ہوئی۔ورلڈکپ کی تاریخ میں اس سے قبل کوئی بھی ٹیم اپنے دو کھلاڑیوں کی جانب سے سنچریوں بنانے کے بعد میچ نہیں ہاری تھی لیکن آج انگلینڈ نے یہ بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…