اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ڈاکٹر نسیم اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے 10 ہزار ڈالرز کا اعلان کیا ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قومی ٹیم کی شکست پر زیادہ تنقید اور طعنے نہیں دینے چاہئے بلکہ اپنی ٹیم کی ہمت بڑھانی چاہئے۔واضح رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں 14 رنز سے ہرایا ہے۔
ملکی بڑی شخصیت نے قومی ٹیم کو کتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
Cognitive Manipulation
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی



















































