پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم بکیز کی نظروں میں بے اثر، ایک پائونڈ پر 66 کا ریٹ کردیا

datetime 20  جون‬‮  2019 |

ٹانٹن ( آن لائن) بکیز کی جانب سے بدستور انگلش ٹیم کو ورلڈ کپ ٹائٹل کے لیے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔اگرچہ ایونٹ میں انگلش ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوچکی تاہم شرطوں کا قانونی کاروبار کرنے والی فرم نے ان پر 15/8 کا ریٹ آفر کیا ہوا ہے، بھارت کیلئے 2/1 کا ریٹ ہے۔ تیسرے نمبر پر دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ہے جس پر ایک پا?نڈ لگانے والے کو 3 پا?نڈ ملیں گے، اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست نیوزی لینڈ کی ٹیم پر حیران کن طور پر 13/2 کی پیشکش کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…