شعیب اختر نے پاکستان کا پہلا این ایف ٹی لانچ کرنے کا اعلان کردیا،پاکستان کی پہلی کرپٹو ایکسچینج بھی لانچ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر جو کہ پاکستان کرکٹ کا ایک بڑا نام ہیں۔ اور دنیا میں اپنی تیز ترین باولنگ کی وجہ سے مشہور ہیں انہوں نے اپنا این ایف ٹی لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ اعلان کرتے ہی “شعیب اختر این ایف ٹی” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ شعیب اختر… Continue 23reading شعیب اختر نے پاکستان کا پہلا این ایف ٹی لانچ کرنے کا اعلان کردیا،پاکستان کی پہلی کرپٹو ایکسچینج بھی لانچ کرنے کا فیصلہ



































