کرونا وائرس کرکٹ کا ایک اور میگا ایونٹ نگل گیا
لاہور(این این آئی) ایشین کرکٹ کونسل کا ایک اور ایونٹ کوویڈ کی نذر ہوگیا۔اگلے ماہ یواے ای میں ہونیوالا انڈر 19 ایشیا کپ بھی ایک سال کے لیے ملتوی کردیاگیاہے ۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈویلپمنٹ منیجر نے ایونٹ کے ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل 2021میں ونڈو… Continue 23reading کرونا وائرس کرکٹ کا ایک اور میگا ایونٹ نگل گیا