غزوہ ہند سے متعلق شعیب اختر کا پرانا کلپ وائرل ہونے پر بھارت تلملا اٹھا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب اختر کا میڈیا پر پرانا کلپ وائرل ہے جس میں انہوں نے غزوہ ہند کا ذکر کیا ہے، انہوں نے کہا کہ غزوہ ہند کے بارے میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اٹک کا دریا دو دفعہ خون سے رنگین ہو گا اور افغانستان کی فوجیں اٹک تک پہنچیں… Continue 23reading غزوہ ہند سے متعلق شعیب اختر کا پرانا کلپ وائرل ہونے پر بھارت تلملا اٹھا