ارجنٹینا سے شکست، امباپے نے آخر کار خاموش توڑ دی

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2022  |  21:23

دوحہ (مانیٹرنگ، این این آئی) ارجنٹینا سے شکست پر امباپے نے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے فرانسیسی زبان میں ٹوئٹ کیا جس کا مطلب ہے کہ ہم پھر واپس آئیں گے، واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل میچ میسی اور امباپے کا دو طرفہ مقابلہ بن گیا تھا۔ پہلے میسی نے پنالٹی پر گول کیا، تو ایم باپے نے بھی پنالٹی پر گول کیا، اور پھر ایک اور خوب صورت گول کر کے ارجنٹینا سے مقابلہ برابر کر دیا۔اضافی وقت میں میسی نے ٹیم کا تیسرا گول کیا تو ایم باپے نے بھی نہلے پر دہلا مار کر تیسرا گول کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔پنالٹی میں بھی ایم باپے نے گول کیا، جب کہ میسی نے بھی گول کیا۔فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میچ میں میسی نے 3 اور ایم باپے نے 4 گول کیے، باقی ٹیم ایم باپے کا ساتھ نہ دے سکی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎