آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

  بدھ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2022  |  10:46

دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں شامل ہیںجبکہ انگلینڈ کے جوز بٹلر اور عادل رشید بھی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔علاوہ ازیں آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کیلئے پاکستان کی سدرا امین نامزدگیوں میں شامل ہیں۔آئر لینڈ کی گیبی لیوئس اور تھائی لینڈ کی نتھاکن چنتھم بھی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔نتائج کا اعلان 12 دسمبر کو کیا جائے گا۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎