پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اولمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں
اسلام آباد (این این آئی)کینسر میں مبتلا پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اولمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں۔26 سالہ ماہم آفتاب نے نیشنل و انٹرنیشنل سطح پر تائیکوانڈو میں پاکستان کی نمائندگی کی، انہیں ‘دختر وہاڑی’ کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔تائیکوانڈو چمپئن ماہم آفتاب برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھیں اور گزشتہ چار… Continue 23reading پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اولمپئن ماہم آفتاب انتقال کر گئیں