بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز سے اتار دیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2021 |

نیویارک (این این آئی)برٹش پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز کی پرواز سے اتار دیا گیا، برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ ماسک کے معاملے پر پیش آیا۔باکسر عامر خان نے کہا کہ ان کے ساتھی کا ماسک شاید زیادہ اوپر نہیں تھا تاہم انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا،

ایئرلائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیو ہوگی کہ انہوں نے کچھ نہیں کیا۔34 برس کے عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکن ایئرلائنز نے ان پر پابندی لگادی ہے۔عامر خان نے اس واقعہ کو انتہائی ناگوار قرار دیا اور کہا کہ وہ دوسری پرواز سے ٹریننگ کیمپ جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…