راشد نسیم نے 2 نئے عالمی ریکارڈز قائم کرکے علی سدپارہ کے نام کردئیے
کراچی(این این آئی)ماسٹر راشد نسیم نے دو نئے عالمی ریکارڈز قائم کرکے ان کو قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے نام کردیا۔راشد نسیم کے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی تعداد 66 ہوگئی اور ان کی اکیڈمی اب تک 81 ریکارڈ پاکستان کے نام کر چکی ہے، پہلے ریکارڈ میں نن چکس کی مدد سے… Continue 23reading راشد نسیم نے 2 نئے عالمی ریکارڈز قائم کرکے علی سدپارہ کے نام کردئیے