پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
راولپنڈی (این این آئی)پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا،ون ڈے میں سب سے زیادہ سپروائز کرنیوالے امپائر بن گئے۔پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے سپر وائز کرنے والے امپائر بن گئے۔ علیم ڈار نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اتوار کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے… Continue 23reading پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا