پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پہلی مرتبہ ڈی آر ایس سسٹم استعمال ہو گا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل)آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ ڈی سیشن ریویو سسٹم )ڈی آر ایس(سسٹم استعمال ہو گا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز کا

اعلان کر دیا ہے جس کے تحت میگا ٹورنامنٹ میں پہلی مرتبہ ڈی آر ایس سسٹم استعمال ہو گا، ہر ٹیم کو ایک اننگز میں دو ریویو ملیں گے،آئی سی سی نے اس کے علاوہ بارش سے متاثرہ اور تاخیر کا شکار ہونے والے میچز میں بھی اوورز کی کم سے کم تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے گروپ مرحلے کے دوران ڈک ورتھ لوئس میتھڈ )ڈی ایل ایس(قانون کے استعمال کیلئے ایک اننگز میں کم سے کم پانچ اوورز ہونا لازمی ہو گا جبکہ سیمی فائنلز اور فائنل کیلئے دس اوورز کی شرط رکھی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…