فاسٹ باؤلر جنید خان کا بھی پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ
لاہور (آن لا ئن ) پاکستانی ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر فاسٹ باؤلر جنید خان دلبرداشتہ ہوگئے، لندن یا امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے پر غور شروع کردیا۔ بائیں ہاتھ سے فاسٹ باؤلنگ کرنے والے 31 سالہ جنید خان کو پہلے دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا اور… Continue 23reading فاسٹ باؤلر جنید خان کا بھی پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ