احمد مجتبیٰ جیسے جوان ہمارا فخر، فروری کے دوران پاکستان کی طرف سے بھارتیوں کو گرانا عادت بن گئی،پاکستانی کھلاڑی کی طرف سے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
لاہور(این این آئی)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے صحافی ڈینس کا کہنا ہے کہ فروری کے دوران پاکستان کی طرف سے بھارتیوں کو گرانا عادت بن گئی۔پاک فضائیہ کی طرف سے گزشتہ سال فروری میں بھارتی مگ 21 طیارہ گرانے اور گزشتہ روز فروری میں ہی مکس مارشل آرٹس کے دوران پاکستانی کھلاڑی کی طرف سے… Continue 23reading احمد مجتبیٰ جیسے جوان ہمارا فخر، فروری کے دوران پاکستان کی طرف سے بھارتیوں کو گرانا عادت بن گئی،پاکستانی کھلاڑی کی طرف سے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے