روہت شرما کو گائے کا گوشت کھانے پر بھارتیوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
میلبورن ( آن لائن ) ایک جانب کرکٹ آسٹریلیا کے بائیو سکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی کے بعد احتیاطی اقدام کے طور پر کرکٹرز روہت شرما ، رشب پنت ، شبمان گل ، نویدیپ سینی اور پرتھوی شا کو الگ تھلگ کردیا گیا ہے تو وہیں روہت شرما پر دوغلے پن کے الزامات بھی سامنے… Continue 23reading روہت شرما کو گائے کا گوشت کھانے پر بھارتیوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا