کشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد سے بھارت میں بے چینی بڑھنے لگی

3  اگست‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں کرکٹ ایک بات پھر آر ایس ایس کی انتہا پسندی کا شکارہو رہی ہے ۔کشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد سے بھارت میں بے چینی بڑھنے لگی۔

لیگ کے خلاف آر ایس ایس کے شدت پسند کارکن سڑکوں پر نکل آئے۔بھارتی شدت پسندوں نے کشمیر پریمیئر لیگ اور اسکے منتظمیں کے خلاف نعرے بازی کی ۔انہوں نے وزیر اعظم عمران خان اور لیگ منتظمین کے پوسٹرز اٹھا کر احتجاج کیا۔نام نہاد آزاد بھارتی میڈیا بھی کے پی ایل کے خلاف آر ایس ایس کا آلہ کار بن گیا۔سی ای او کے پی ایل شہزاد اختر نے کہا ہے کہ ایونٹ کے آغاز سے پہلے بھارت میں بڑھتی بے چینی کے پی ایل کی بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کا کرکٹ کو سیاست زدہ کرنا افسوسناک ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…