ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بادشاہ کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ ٹیم کی پاکستان سے کرکٹ کھیلے بغیر واپسی پر ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگئے اپنی جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور کرس گیل نے کہا ہے کہ وہ پاکستان جارہے ہیں، ان کے ساتھ کون آرہا ہے؟۔کرس گیل کا… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بادشاہ کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان





































