میرے نانا کہا کرتے تھے کہ تم پاکستان کیلئے ضرور کھیلو گے، جنوبی افریقا کھلاڑی نعمان علی نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا
کراچی (این این آئی)جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے نعمان علی نے کہا ہے کہ میرے نانا کہا کرتے تھے کہ تم پاکستان کیلئے ضرور کھیلو گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں نعمان علی نے ٹیسٹ کیپ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔… Continue 23reading میرے نانا کہا کرتے تھے کہ تم پاکستان کیلئے ضرور کھیلو گے، جنوبی افریقا کھلاڑی نعمان علی نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا