بجلی نہیں آتی مگر بل ٹائم پر آجاتا ہے شاہد آفریدی بھی کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید برہم
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید برہم ہوگئے اورکہاہے کہ بجلی نہیں آتی مگر بِل ٹائم پر آجاتا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کے الیکٹرک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ کراچی میں نہ… Continue 23reading بجلی نہیں آتی مگر بل ٹائم پر آجاتا ہے شاہد آفریدی بھی کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید برہم