جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شعیب اختر 15 روز میں اپنا بیان واپس لیں اور غیر مشروط معافی مانگیں، شعیب اختر کو قانونی نوٹس جاری

datetime 29  اپریل‬‮  2020

شعیب اختر 15 روز میں اپنا بیان واپس لیں اور غیر مشروط معافی مانگیں، شعیب اختر کو قانونی نوٹس جاری

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل حیدر رضوی نے کہا ہے کہ سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے میرے بارے میں مبینہ طور پر نامناسب الفاظ استعمال کیے اور اسی طرح کے ریمارکس سوشل میڈیا پر بھی دئیے تھے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کے ردعمل میں تفضل حیدر… Continue 23reading شعیب اختر 15 روز میں اپنا بیان واپس لیں اور غیر مشروط معافی مانگیں، شعیب اختر کو قانونی نوٹس جاری

عمر اکمل کا کیریئر ختم !اگر قوانین کی پاسداری نہیں تو پھر بہترین ٹیلنٹ کس کام ؟ سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا 

datetime 28  اپریل‬‮  2020

عمر اکمل کا کیریئر ختم !اگر قوانین کی پاسداری نہیں تو پھر بہترین ٹیلنٹ کس کام ؟ سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا 

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیرعباس نے کہا ہے کہ عمر اکمل کا کیریئر ختم ہوگیا،مڈل آرڈر بیٹسمین اسی سزا کے مستحق تھے، وہ کوئی جونیئر کرکٹر نہیں،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مڈل آرڈر بیسٹمین اسی سزا کے مستحق تھے، وہ کوئی جونیئر کرکٹر نہیں، ایک عرصہ سے پاکستان… Continue 23reading عمر اکمل کا کیریئر ختم !اگر قوانین کی پاسداری نہیں تو پھر بہترین ٹیلنٹ کس کام ؟ سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا 

اظہر علی کا کورونا متاثرین کیلئے قیمتی چیزیں نیلام کرنیکا فیصلہ، قومی کھلاڑی نے متاثرین کا دل جیت لیا 

datetime 28  اپریل‬‮  2020

اظہر علی کا کورونا متاثرین کیلئے قیمتی چیزیں نیلام کرنیکا فیصلہ، قومی کھلاڑی نے متاثرین کا دل جیت لیا 

لاہور(این این آئی) ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے اپنے دل سے قریب چیزوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اظہر علی نے جس بلّے کے ساتھ اپنے کیریئر کی واحد سنچری اسکور کی وہ بیٹ نیلام کریں گے جس کیلئے انہوں نے بنیادی قیمت دس لاکھ روپے رکھی ہے،اسی طرح… Continue 23reading اظہر علی کا کورونا متاثرین کیلئے قیمتی چیزیں نیلام کرنیکا فیصلہ، قومی کھلاڑی نے متاثرین کا دل جیت لیا 

میانداد کا آن لائن لیکچر، بیٹسمینوں کو مفید مشورے

datetime 28  اپریل‬‮  2020

میانداد کا آن لائن لیکچر، بیٹسمینوں کو مفید مشورے

لاہور(این این آئی)سابق کرکٹرزنے موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے شروع کر دئیے، سیشن کے پہلے روز جاویدمیاں دار نے بیٹسمینوں کو مفید مشورے دئیے۔کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے45 موجودہ کرکٹرز کو سابق کھلاڑیوں سے آن لائن لیکچر دلوانے کا اہتمام کیا ،پہلے سیشن میں سابق… Continue 23reading میانداد کا آن لائن لیکچر، بیٹسمینوں کو مفید مشورے

عمر اکمل پر کرکٹ کے دروازے بند،پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

عمر اکمل پر کرکٹ کے دروازے بند،پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا… Continue 23reading عمر اکمل پر کرکٹ کے دروازے بند،پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

سلیم ملک کا بیان، پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

سلیم ملک کا بیان، پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے سابق کرکٹر سلیم ملک کے غیر مشروط تعاون کے بیان کو خوش آئند قرار دیدیا ۔ سلیم ملک کے بیان پر کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا کہ کھلاڑی کا اینٹی کرپشن کوڈ کے لئے بورڈ سے تعاون ہی… Continue 23reading سلیم ملک کا بیان، پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کرلیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کرلیا

ممبئی(این این آئی) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہا کہ میں دنیا کے 5 بڑے آل رائونڈرزکو کھیلتا دیکھ کربڑا ہوا اوربعد میں مجھے ان کے ساتھ یا خلاف کھیلنے کا موقع ملا، میں… Continue 23reading ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کرلیا

پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

پشاور (این این آئی)جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ عرفان محسود نے ’موسٹ سائیڈ لانجر‘ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔عرفان محسود بھارت کے کھلاڑی بودی سئی دیپک کا ’موسٹ سائیڈ لانجز‘ ریکارڈ توڑتے ہوئے گنیز بْک میں نام شامل کروانے میں کامیاب رہے۔بھارتی سئی دیپک نے ایک منٹ میں 59 سائڈ لانجز… Continue 23reading پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی، ہربھجن سنگھ نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020

یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی، ہربھجن سنگھ نے حیران کن انکشاف کر دیا

ممبئی (آن لائن)سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اوپنر روہت شرما کیساتھ سیشن میں ہربھجن سنگھ نے 5 مشکل ترین بیٹسمینوں کے نام گنوائے، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق جنوبی افریقی آل رائونڈر جیک کیلس کو بولنگ… Continue 23reading یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی، ہربھجن سنگھ نے حیران کن انکشاف کر دیا

Page 315 of 2235
1 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 2,235