ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،پاکستانی کرکٹرز کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 30  جولائی  2020

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،پاکستانی کرکٹرز کی حیرت انگیز پوزیشن

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز کے بعد کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار پرفارمنس دکھانے والے انگلش فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ ٹیسٹ رینکنگ میں سات درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔براڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ میں… Continue 23reading آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،پاکستانی کرکٹرز کی حیرت انگیز پوزیشن

عالمی ڈیجیٹل کیمپ دوسرا مرحلہ نوجوان کرکٹرز کو زلمی سپرسٹارز نے بڑاسرپرائز دیدیا

datetime 29  جولائی  2020

عالمی ڈیجیٹل کیمپ دوسرا مرحلہ نوجوان کرکٹرز کو زلمی سپرسٹارز نے بڑاسرپرائز دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)زلمی آفس میں ڈائریکٹرکرکٹ محمداکرم، کامران اکمل، مینجر ارشد خان کی آمد، ویڈیو کاجائزہ، دو سو کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کرنے کا عمل شروع ہوگیا ،ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ بھی نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کریں گے،کامران اکمل، محمد اکرم اور ارشد خان نے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے نوجوان کرکٹرز کو… Continue 23reading عالمی ڈیجیٹل کیمپ دوسرا مرحلہ نوجوان کرکٹرز کو زلمی سپرسٹارز نے بڑاسرپرائز دیدیا

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کو نئی کٹس مل گئیں  کرکٹرز نے سیلفی بنا کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا

datetime 29  جولائی  2020

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کو نئی کٹس مل گئیں  کرکٹرز نے سیلفی بنا کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا

ڈربی(این این آئی)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کی نئی کٹس ڈربی پہنچ گئیں، اوپننگ بلے باز شان مسعود نے ہر کرکٹر کو اس کی کٹ پہنچائی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 5 اگست سے شروع ہوگی، اس سیریز کیلئے پاکستانی کرکٹرز کی نئی وائٹ کٹس ڈربی پہنچا دی… Continue 23reading انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کو نئی کٹس مل گئیں  کرکٹرز نے سیلفی بنا کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا

رمیز راجہ نے کراچی سے متعلق غلط تصویر شیئر کردی، سوشل میڈیا پر تنقید ، صارفین نے سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دیدیا

datetime 29  جولائی  2020

رمیز راجہ نے کراچی سے متعلق غلط تصویر شیئر کردی، سوشل میڈیا پر تنقید ، صارفین نے سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دیدیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی سابق کرکٹر رمیز راجہ نے حالیہ بارشوں کے دوران کراچی کی ناقص صورتحال سے متعلق سندھ گورنمنٹ پر تنقید کرتے ہوئے غلط تصویر شیئر کر دی۔کراچی میں مون سون موسم کے آغاز سے اب تک 3 بارشیں ہو چکی ہے۔ہر بارش کے بعد کراچی کی گلیاں اور سڑکیں کسی ندی نالے… Continue 23reading رمیز راجہ نے کراچی سے متعلق غلط تصویر شیئر کردی، سوشل میڈیا پر تنقید ، صارفین نے سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دیدیا

سپاٹ فکسنگ کیس‘عمر اکمل کو بڑا ریلیف مل گیا سزا3سال سے کم کر کے کتنی کر دی گئی؟جانئے

datetime 29  جولائی  2020

سپاٹ فکسنگ کیس‘عمر اکمل کو بڑا ریلیف مل گیا سزا3سال سے کم کر کے کتنی کر دی گئی؟جانئے

لاہور(این این آئی) اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی سزا 3سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی ہے۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں 3 سالہ پابندی کے خلاف ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی اپیل کا محفوظ فیصلہ سنادیا گیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پی سی بی کے آزادانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس (ر)… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ کیس‘عمر اکمل کو بڑا ریلیف مل گیا سزا3سال سے کم کر کے کتنی کر دی گئی؟جانئے

’’ 8 کروڑ 60 لاکھ چھپانے پر وضاحت کے لیے کئی بار مہلت ‘‘ ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ پر کتنے کروڑروپے کا ٹیکس عائد کر دیا

datetime 28  جولائی  2020

’’ 8 کروڑ 60 لاکھ چھپانے پر وضاحت کے لیے کئی بار مہلت ‘‘ ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ پر کتنے کروڑروپے کا ٹیکس عائد کر دیا

لاہور( آن لائن ) ایف بی آر نے کرکٹر محمدحفیظ پر 2 کروڑ 60لاکھ روپے کا ٹیکس عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر محمد حفیظ کا انکم ٹیکس سال 2014 کا آڈٹ کیاگیا،آڈٹ کے مطابق محمدحفیظ نے 2014 میں 8 کروڑ 60 لاکھ روپے چھپائے۔ذرائع کا کہنا… Continue 23reading ’’ 8 کروڑ 60 لاکھ چھپانے پر وضاحت کے لیے کئی بار مہلت ‘‘ ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ پر کتنے کروڑروپے کا ٹیکس عائد کر دیا

دھونی کی خوش اخلاقی نے عمران طاہر کا دل جیت لیا

datetime 28  جولائی  2020

دھونی کی خوش اخلاقی نے عمران طاہر کا دل جیت لیا

لاہور ( آن لائن  ) مہندرا سنگھ دھونی کی خوش اخلاقی نے عمران طاہر کا دل جیت لیا۔ 41 سالہ پاکستانی نڑاد جنوبی افریقی سپنر کا کہنا ہے کہ مچل مارش کے انجرڈ ہونے پر رائزنگ پونے سٹارز کے سکواڈ کا حصہ بنا، کپتان دھونی کو صرف ٹی وی پر دیکھا تھا، کبھی ملاقات نہیں… Continue 23reading دھونی کی خوش اخلاقی نے عمران طاہر کا دل جیت لیا

قومی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں سامان ضبط؟ سچائی کیا ہے؟پی سی بی سب کچھ سامنے لے آیا

datetime 28  جولائی  2020

قومی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں سامان ضبط؟ سچائی کیا ہے؟پی سی بی سب کچھ سامنے لے آیا

لاہور ( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کردیا ہے کہ انگلینڈ ٹور پر موجود قومی ٹیم کا سامان ضبط ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ براڈشیٹ ایل ایل سی نامی کمپنی نے 2018ء میں حکومت پاکستان اور قومی احتساب بیورو کیخلاف ثالثی عدالت میں مقدمہ جیتا تھا… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں سامان ضبط؟ سچائی کیا ہے؟پی سی بی سب کچھ سامنے لے آیا

کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے سابق کپتان ٹریفک حادثے میں جاں بحق،بیٹی شدید زخمی ، حالت تشویشناک

datetime 28  جولائی  2020

کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے سابق کپتان ٹریفک حادثے میں جاں بحق،بیٹی شدید زخمی ، حالت تشویشناک

مانانوالہ( آن لائن) شرقپور جڑانوالا روڈ پر ٹریفک کے حادثہ میں پاکستان ہاکی کے سابق کپتان اولیمپین اسد ملک جاں بحق ہو گئے، حادثہ میں انکی بیٹی سیماں اسد بھی شدید زخمی ہوئیں جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثہ شرقپور روڈ فیض پور انٹرچینج کے قریب اس وقت پیش آ… Continue 23reading کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے سابق کپتان ٹریفک حادثے میں جاں بحق،بیٹی شدید زخمی ، حالت تشویشناک

Page 320 of 2258
1 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 2,258